پابندی عائد، شہبازشریف نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پابندی عائد، شہبازشریف نے اہم حکم جاری کر دیا ۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پرپابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close