یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی کون ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

روزمامہ جنگ کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔ آرمی چیف نے سعودی وزیردفاع کو دعوت حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دی ۔ ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں خلیج تعاون کونسل کے سرمایہ کاری اداروں کے سربراہان اور بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر بھی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close