چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ملک میں شدید زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی شام ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 113 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close