سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کن رہنماؤں نے کاغذت نامزدگی جمع کروائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، وسیم شہزاد نے بھی جنرل سیٹ کیلئے کاغذات جمع کروائے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق جاوید نے اقلیتی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close