عید پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟خوشخبری آگئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عیدالفطر پر 5 چھٹیاں متوقع ہیں ۔۔

پاکستان میں عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو ہوگی۔ عید الفطر پر سرکاری طور پر تین چھٹیاں دی جاتی ہیں۔ بدھ 10 اپریل سے جمعہ 12 اپریل تک عید کی تعطیلات کے بعد ہفتہ وار تعطیل ہے لہذا پاکستانیوں کو بھی 5 دن کی چھٹی تو مل ہی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close