دل چرانے والا سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنا دل چُرانے والے کی تصویر شیئر کردی ہے ۔۔۔انسٹاگرام پر انہوں نے یادگار لمحات تصاویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کس نے ان کا دل چُرایا ہے۔۔۔۔ پوسٹ میں انہیں اپنے بھائی کے بیٹے یعنی اپنے بھانجے سلطان کے ساتھ سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ حمائمہ نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرا دل اس ننھے سے آدمی نے دل چُرا لیا ہے، اس کے ساتھ انہوں نے سرخ ایموجی کا استعمال کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close