ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

پشاور(پی این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی ہو گئے۔

 

 

ایڈووکیٹ جنرل کے پی عامر جاوید نے استعفیٰ دیدیا،ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کردیا،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیا ل چمکنی بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے،دانیال چمکنی کا کہناتھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھیج دیا ہے،ان کا مزید کہناتھا کہ مجھ سمیت8ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close