صحت کارڈ بحال کر نے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔

 

 

 

ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب روپے کے پی حکومت دے گی، باقی رقم اقساط میں دی جائیں گی،ان کا کہناتھا کہ گزشتہ سال 19نومبر میں صحت کارڈ کے تحت علاج بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close