وزیراعلیٰ مریم نواز نےٹاسک دے دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ مریم نواز نےٹاسک دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں۔مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹوٹی گلیوں، سڑکوں پر گندا پانی اور ابلتے گٹروں سے عوام کو نجات ملنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close