عمران خان کو سزائیں، وکلاء ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو سزائیں، وکلاء ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔الیکشن شفاف نہیں ہوئے اس پر اتفاق ہے، مسترد کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا اعلانکیا تحریک انصاف اور پرویز خٹک کی پارٹی میں اتحاد ہو رہا ہے؟چوہدری شجاعت حسین کی پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتاحتجاج کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی الیکشن نتائج میں نواز شریف کے طرزِسیاست کے لیے کیا پیغام ہے؟پی پی نے حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا؟

آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے لیے دی جانے والی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے۔درخواست پر سماعت 19 فروری کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔۔۔۔۔۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔انتخابات کو کالعدم قرار دیے جانے کی درخواست بریگیڈیئر (ر) علی خان کی طرف سے دی گئی تھی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں 30 روز کے اندر نئے انتخابات کرانے کا حکم دے۔درخواست کے مطابق ’پری پول دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کے بعد جمہوری اصولوں کو خطرات لاحق ہیں۔‘۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں