دھاندلی سے متعلق درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کے متعلق درخواستیں جمع کروانے سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں ۔

خبر رساں ادارے “آئی این پی” کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ 10 اور 11 فروری کو بھی کھلا رہیگا،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی بابت درخواستیں دفتری اوقات کار میں صبح 8:30 سے شام 4:30 تک وصول کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close