حلقہ این اے53: چوہدری نثار علی خان پیچھے، تحریک انصاف کا امیدوار آگے نکل گیا

راولپنڈی (پی این آئی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے اب تک موصول ہونیوالےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پیچھے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 53 سےتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل صابر 175 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ چودھری نثار 160 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں اس کے بعد ن لیگی امیدوار کا نمبر ہے جو 130 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close