مجھے اڈیالہ جیل میں بند کرو، بشریٰ بی بی

اسلام آباد(پی این آئی)بنی گالہ رہائشگاہ سب جیل قرار، بشریٰ بی بی نے اہم قدم اُٹھا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،بشریٰ بی بی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ سب جیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے کر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔یادر ہے کہ بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل قرا ردے کر بشریٰ بی بی کو اڈیالہ سے منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close