پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس؟ بڑا مطالبہ آگیا

حیدرآباد (پی این آئی) جماعت اسلامی کے نائب امیر معراج الہدیٰ نے مطالبہ کیا ہےکہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔

 

 

 

رہنما جماعت اسلامی معراج الہدیٰ صدیقی نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے عمل کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام پر 50 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنا نگران حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم حکومت کی اندھی تقلید ہے۔ ملک کا غریب طبقہ مہنگائی سے پہلے ہی شدید پریشان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close