علیمہ خان نے عمران خان کو سزا کا ملبہ کس کے سر ڈال دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وکلا نے کیوں نہیں دیکھا کہ ہمیں انصاف دلا سکیں گے یا نہیں۔۔۔۔ آج بدھ کے روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے وکلا ہمیں جواب دیں، ہمارے وکلا نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی۔۔۔۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کردیا ہے، کوئی کیوں نہیں بول رہا، سب اپنی اپنی الیکشن کمپین کر رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close