بارشیں شروع، شہریوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) بارشیں شروع۔۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

خشک سردی کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑی، ایبٹ آباد، لکشمی چوک، مال روڈ، کینال روڈ کے علاقوں میں بونداباندی شروع ہو گئی، اسی طرح ڈیوس روڈ، یمپریس روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی،جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close