زرتاج گل بڑی مشکل میں گرفتار ہوگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کو طلبی کا نوٹس جاری کر تے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ، اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے ہمراہ ان کے شوہر اور دیگر افراد کو بھی طلب کیا ہے ، واضح رہے کہ زرتاج گل کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کمیشن لینے کے الزامات عائد ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close