سینیئر پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سنگین کارروائی کا اشارہ

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کر لیا اورسماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close