8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا، عمران خان نے پیشگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے۔۔۔ 8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا حکومت گرائے جانے کے باوجود جنرل باجوہ سے مذاکرات کیے، جنرل باجوہ سے کہا تھا کہ صاف اور شفاف انتخابات مسائل کا حل ہیں، جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ اچھے غلاموں کی طرح سائفر کی بات نہ کرو ورنہ مقدمات کی بارش ہو گی، کیا حکومت گرانے کی سازش کو بے نقاب کرنا غداری ہے؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close