ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، سابق رکن اسمبلی جماعت اسلامی میں شامل

کراچی(پی این آئی)ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، سابق رکن اسمبلی جماعت اسلامی میں شامل۔۔۔مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی طالب حسین سدھو کی جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات ہوئی ہے۔طالب حسین جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ نے پارٹی ٹکٹ طالب حسین سدھو کےحوالے کیا۔اس حوالے سے لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طالب حسین جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 154سے الیکشن لڑیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close