سابق وفاقی وزیر اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے این اے 130 لاہور اور پی پی 170 لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، میں اب کسی بھی سیٹ سے امیدوار نہیں ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close