رہنما جے یو آئی نظریاتی کے گھر پر فائرنگ ،افسوسناک خبر

کوئٹہ(پی این آئی)رہنما جے یو آئی نظریاتی کے گھر پر فائرنگ ،افسوسناک خبر،بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے کلی شیخان میں جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قاری مہر اللّٰہ کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے۔ترجمان جے یو آئی نظریاتی نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا ہے۔جے یو آئی نظریاتی کے ترجمان کے مطابق فائرنگ سے جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قاری مہر اللّٰہ محفوظ رہے ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ کلی شیخان میں قاری مہر اللّٰہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

وئٹہ پولیس کے مطابق گھر کے مین گیٹ اور دیوار پر گولیوں کے نشانات ہیں، خول بھی ملے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close