عمران خان 20 روز میں باہر آرہے ہیں، بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کچھ دن میں جیل سے باہر آرہے ہیں۔

میڈیا سے غیررسمی گفتگو مٰیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 20 روز میں باہر آرہے ہیں، خان صاحب کے خلاف پرویز خٹک جیسے 2 انتہائی ناقص اور کمزور کیسز رہ گئے ہیں، ان میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close