مریم نواز قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون کون سے حلقے سے امیدوار؟ تفصیل سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 6نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور 120 لاہور ،پنجاب اسمبلی کیلئے پی پی 80، پی پی 159، 160 اور پی پی 165 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔سرگودھا سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 80 شاہ پور سے بھی کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close