شیر افضل مروت کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟ فیصلہ کر لیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا کہ فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close