سونے کی قیمتوں میں کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

سعودی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 245.51 ریال (کم و بیش 65.47 ڈالر) ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کا ریٹ فی گرام 225.05 ریال اور 21 قیراط کا ریٹ فی گرام 214.82 ریال رہا۔ بتایا گیا ہےکہ 18 قیراط سونے کی قیمت فی گرام 184.13 ریال اور 14 قیراط سونا فی گرام 143.21 ریال پر فروخت ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close