کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

کویت (پی این آئی) خلیجی ریاست کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔۔۔۔۔

 

 

 

 

کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔۔۔۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close