برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 463 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 319 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 348 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close