شیخ رشید نے کتنے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میری 2حلقوںکی چھوٹی سے سیاست ہے،راولپنڈی سے باہر سیاست نہیں کرتا،2حلقوں سےلڑنے جار ہاہوں۔

شیخ رشید احمد کاکہناتھا کہ کسی چیز میں حصہ نہیں لیا، نہ کسی کیخلاف شہادت دی،کسی نے تنگ نہیں کیا، سوائے 40دن کا چلہ کاٹا،ان کا کہناتھا کہ ایک ہفتے کیلئےبری ہو گیا ہوں، سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، ادارے ہمارے ہیں،اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ ہم نے راولپنڈی میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا ہے،ہم نے7تعلیمی ادارے بنائےہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close