نواز شریف کے انتخابی جلسوں کے لیے شرط رکھ دی گئی

اسلام آباد (پی ٹی آئی) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارٹی کی مرکزی انتخابی مہم کو نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط قرار دیدیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ (ن) لیگ کی مرکزی انتخابی مہم نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط ہے ۔۔۔۔ مقدموں کا فیصلہ ہو جائے تو نواز شریف بھرپور قومی مہم کی قیادت کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close