پی آئی اے کی فلائیٹ وقت پر چلی تو الیکشن ۔۔۔۔ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کی فلائٹ جب وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوں گے جو ابھی ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاست، جمہوریت اور بیوروکریسی کو جب بھی جانچنا چاہیں تو پیمانہ پی آئی اے ہی ہو گا۔۔۔۔۔ فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ گزشتہ تیس پینتیس سال سے پاکستان چل رہا ہے آگے بھی تیس پینتیس سال چل جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close