الیکشن کمیشن نے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

کراچی(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ مینجمینٹ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔

الیکشن کمشن نےامتیاز شاہ کی جگہ نسیم الدین میرانی کو نیا ایم ڈی مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ حکومت نے امتیاز شاہ کو عہدےسےہٹانےکی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال کی تھی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے بھی امتیاز شاہ کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات دیے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close