غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اطلاع کیلئے کنٹرول روم قائم، فون نمبر کیا ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا۔وزارت داخلہ نے کنٹرول سے رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر 051111367226 اور 0519211685 جاری کر دیئے، وزارت داخلہ نے کہا کہ بغیر دستاویز مقیم غیر ملکیوں سے متعلق اطلاع درج ذیل نمبرز پر دی جائے۔

واضح رہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر کریک ڈان کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close