کنگنا رناوت نے شادی کے ایجنڈے کا اعلان کر دیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میں اگلے 5 سالوں میں شادی کرلوں گی لیکن اچھا یہ ہوگا کہ اگر یہ شادی کچھ ارینج اور کچھ لوو میرج جیسی ہو۔۔۔۔ میڈیا سے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ ہر لڑکی شادی اور پھر اپنے گھر کا خواب دیکھتی ہے، میں مکمل طور پر ایک خاندانی لڑکی ہوں اس لیے شادی میرے لیے بھی اہم ہے، ہر لڑکی کی طرح میں بھی چاہتی ہوں کہ شادی کروں اور میری فیملی بھی ہو ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close