دبئی میں نواز شریف کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات

دبئی (پی این آئی) سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں مصروف دن گزاریں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی اسحاق ڈار کے بیٹوں کے گھر پر دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی، اس دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔۔۔۔۔ نواز شریف سے آج مختلف وفود کی بھی ملاقاتیں طے ہیں جس کی بدولت آج ان کا دبئی میں مصروف دن ہو گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close