امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر تبدیلی

کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ بدستور جاری ہے، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے۔۔۔۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہو گیا۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 81 پیسے کا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close