امریکا نے حماس کو ایک اور دھچکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا نے حماس کو ایک اور دھچکا دیدیا۔۔ امریکا نے مبینہ دہشت گردی کے تناظر میں حماس پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 

 

 

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے حماس پر دہشت گردی سے متعلق پابندیاں لگائی ہیں، امریکی پابندیوں میں حماس کے 9 افراد اور ایک کمپنی شامل ہے۔قواعد کے تحت امریکی پابندیوں میں شامل افراد اور کمپنیوں پر امریکا میں لین دین، امریکا میں ان کے اثاثے ضبط ہونے اور امریکی سفر پر پابندی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close