ایک ہی دن میں سعودی ریال کتنا مہنگا ہوگیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ایک ہی دن میں سعودی ریال کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد آج ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے تو دوسری جانب سعودی ریال بھی مہنگا ہو گیاہے۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 73.40 روپے پر خریدا جارہاہے جبکہ قیمت فروخت 74.10 روپے ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 99 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close