تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

لندن(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 90ڈالر 89سینٹ پر پہنچ گئی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87ڈالر 67سینٹ پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close