پی ٹی آئی رہنما کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیر فدا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

پشاور کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما پیر فدا نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد منظور کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں دو مقدمات درج ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close