کسی کو خبر بھی نہ ہوئی، عمران خان کو کہاں پہنچا دیا گیا؟ وکیل نعیم پنجوتھہ نے بڑی خبر دیدی

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔

 

 

 

عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے سماج رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close