نواز شریف کی پاکستان واپسی، لندن پہنچتے ہی شہباز شریف نے نیا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ گوجرانوالہ گئے ہیں۔۔۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچنے کے فوری بعد شہباز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔۔۔۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے مشورے کیلئے بلایا اس لیے لندن آئے۔۔۔۔۔

لندن میں موجود وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ گوجرانوالہ گئے ہیں۔۔۔۔شہباز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے مشورے کیلئے بلایا اس لیے لندن آئے ہیں۔۔۔ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہو رہی ہیں، آج نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے بات بھی ہو گی۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہو رہی ہیں، آج نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے بات بھی ہو گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close