عمران خان کیخلاف ایک اور کرپشن کیس تیار، نیب نے شکنجہ کس لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف ایک اور کرپشن کیس تیار، نیب نے شکنجہ کس لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکٹھے کیے تھے۔اس حوالے سے نیب ہیڈ کوارٹرز کو انکوائری کی منظوری کی درخواست موصول ہوگئی۔نیب راولپنڈی نے کیس کی شکایت کی تصدیق کرکے انکوائری میں بدلنے کی درخواست دے دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close