کیا ہونے والاہے؟ شہباز شریف کے بعد حمزہ شہباز بھی پاکستان سے نکل گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے پاکستان سے روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔۔۔خاندانی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد شہباز شریف اور تایا نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close