قرآن پاک اورسپارے خریدنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قرآن پاک اور سپارے خریدنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار،بک شاپس مالکان کو ریکارڈ رکھنے کی ہدایت‘تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ جیسے واقعات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے تحصیل انتظامیہ و پولیس نے تمام بک شاپس مالکان کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور و جاری کردہ قرآن پاک اور سپاروں کی فروخت کریں

تحصیل انتظامیہ و پولیس کی جانب سے بک شاپس مالکان کو کہا گیا ہے کہ قرآن پاک و سپاروں کی خرید و فروخت کیلئے آنیوالے شہریوں کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی قرار دے گی ہے دکاندار حضرات قرآن پاک و سپارے خریدنے کیلئے والے شخص کا ریکارڈ بھی مرتب کریں گے اور اس کا نام پتہ اور ایڈریس موبائل فون نوٹ کرنے کے بعد قرآن پاک اور سپارے دئیے ج…

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close