انا للہ وانا الیہ راجعون، آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں ۔مرحومہ سابق سنئیر وزیر چوہدری صحبت علی (مرحوم) کی بھاوج ،سابق ایم ایل اے چوہدری اشرف کی زوجہ ،سابق سیکرٹری دفاع جنرل(ر) اکرام الحق کی چچی اور سابق قائم مقام وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری پرویز اشرف اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف کی والدہ محترمہ تھیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج سہ پہر 5:45 پر بھمبر شہر میں ادا کی جائے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close