مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسافروں سے بھرا طیارہ اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگیا ،ہنگامی لینڈنگ،مسافر محفوظ رہے۔ امریکا کی یونائٹڈ ائیر لائنز کی لاس اینجلس سے نیویارک کے لیے پرواز بوئنگ 757 طیارے نے پرواز یو ایل 1076 کے طور پر دوپہر 12 بجکر 25 منٹ پر نیویارک کے لیے اڑان بھری۔

ٹیک آف کرنے کے 12 منٹ بعد ائیر ٹریفک کنٹرول کو طیارے سے ہنگامی صورتحال کے سگنل موصول ہوئے۔ اے ٹی سی کی ہدایت ملنے پر پائلٹ نے طیارے کو فضا میں ہولڈ کر لیا اور روانگی منسوخ کرکے پائلٹ طیارے سے سمندر پر چکر کاٹتا رہا۔ بعدازاں طیارہ سوا گھنٹے بعد لاس اینجلس ائیرپورٹ پر باحفاظت لینڈ کر گی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close