کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کاروبار کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close