عمران خان کو پارٹی چئیرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

الیکشن کمیشن کی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ تاحال چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدےسے ہٹانے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانونی مشاورت کے بعد باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close