نگران وزیراعظم کیلئے ایک اور اہم شخصیت کا نام سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کےلئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے مخدوم احمد محمود، شاہد خاقان عباسی اور عبدالحفیظ شیخ کے ناموں پر مشاورت بھی جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close